|
اسلام علیکمء دوستو!
اُمید کرتا ہو آپ سب دوست خیریت سے ہوں
گے اور ایمان کی مضبوت حالت میں ہوں گے
دوستو
یقیناً آپ سب دوست IDM کے
بارے میں بخوبی جانتے ہوں گے لیکن جو لوگ اس سے واقف نہیں ہیں وہ اس پوسٹ کو ایک
بار ضرور پڑھ لیں ۔ اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر سے بہت کچھ انتہائی
آسا نی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اس کی مدد سے آپ ویڈیو، آڈیو، مووی ، سافٹ وئیر
اور بہت کچھ جو آپ چاہیں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
تو میں آپکو بتاتا ہوں اس سوفٹ وئیر کو رجسٹر کیسے کرنا ہے؟ سب سے پہلے
سافٹ
وئیر کو یہاں کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔ یہ زپ فائل میں ہوگا اس کو ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد ایک فائل idman619f اس نام سے ہوگی یہ آئی ڈی ایم کی فائل ہے اس کو انسٹال کر لیں۔ اس کے بعد کریک کے فولڈر میں IDMan اس نام سے ایک فائل ہو گی اس فائل کو کاپی کریں اور C Drive میں جائیں پھر Program Files کے فولڈر آپن کریں اس میں Internet Download Manager کے نام سے فولڈر کو آپن کریں اور جس فائل کو آپنے کاپی کیا ہے اس میں پیسٹ کردیں اس میں یہ فائل پہلے سے موجود ہو گی اس سے Replace کرنا ہے۔ اس کے بعد واپس اٗس جگہ پر آ جائیں جہاں آپکا سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ ہوا تھا Key کے نام سے فائل ہو گی اُسے آپن کریں اور Ok, Ok کرتے جائیں۔
مبارک ہو آپکا IDM Register ہو گیا۔